BlogGovernment Schemesاہم خبریںپاکستان

مفت سولر پینل سکیم کے لیے اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

اگر آپ گورنمنٹ سے مفت سولر پینل لینا چاہتے ہیں تو آپ گھر بیٹھے اہلیت چیک کر سکتے ہیں کہ آپ اس کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔اہلیت چیک کرنے کے لیے آپ کے پاس شناختی کارڈ نمبر اور بجلی کا ریفرنس نمبر ہونا ضروری ہے۔گورنمنٹ پنجاب چودہ 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔گورنمنٹ پہلے فیز میں ایک لاکھ لوگوں کو سولر پینل فراہم کر لے گی۔

مفت سولر پینل لینے کے لیے اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے اپنے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹر ڈسم کو موبائل میں ڈالنا ہے اور موبائل کےایس ایم ایس سیکشن میں جانا ہے۔

موبائل کے ایس ایم ایس سیکشن میں شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور بجلی کے بل کا ریفرنس نمبر لکھیں اور 8800 پر سینڈ کریں.

اگر آپ مفت سولر پینل کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو جوابی میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا اور اگر آپ مفت سولر پینل کے لیے نا اہل ہوں گے تو تب بھی آپ کو جوابی میسج کے ذریعے بتا دیاجائےگا۔

نوٹ

جو بھی امیدوار مختلف پینل لینا چاہتا ہے اس کے شناختی کارڈ نمبر پر سم رجسٹرڈ ہو اور اسی کے شناختی کارڈ نمبر پر بجلی کا میٹر لگا ہونا چاہیے۔

مفت سولر پینل کے لیے نا اہل امیدوار

مندرجہ ذیل لوگوں کو مفت سولر پینل کے لیے نا اہل کر دیا گیاہے۔

بجلی چوری کرنے والے امیدوار

ایک سے زائد میٹر لگوانے والے امیدوار

خراب میٹر استعمال کرنے والے امیدوار

بجلی کے بل کی ادائیگی صحیح طریقے سے نہ کرنے والے امیدوار

مفت سولر پینل کے لیے رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

چودہ اگست2024 کے بعد مفت سولر پینل لینے والے مرد اور خواتین اپنا شناختی کارڈ نمبر اور بجلی کا ریفرنس نمبر لکھ کر 8800 سینڈ کریں گے ۔اس کے بعد گورنمنٹ کے نمائندے آپ کے بجلی کے بل کے ریفرنس نمبر کے ذریعے چیک کریں گے آپ اہلیت پر پورا اترتے ہیں یا نہیں ۔اگر آپ اہلیت پر پورا اترتے ہیں یعنی آپ کے بل پر 200 یونٹ یا اس سے کم ہوں گے تو آپ کومفت سولر پینل کے لیے منتخب کر لیا جائے گا۔

Related posts

ایف بی آر انعامی سکیم کی مکمل معلومات | 10لاکھ روپے جیتنے کا موقع

pakistanis663

How to Sell on Amazon from Anywhere for Free (2025 Guide)

Admin

اسلامی بنک سے سود کے بغیر قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پنجاب بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کے لئے جنتا مرضی قرضہ لیں

pakistanis663

دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

pakistanis663

Solo Ads vs Meta Ads: Differences, Benefits – Investment

Admin

الخدمت فاونڈیشن سے بغیرسود قرضہ حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

یو مائکروفنانس بنک سے سولرپینل خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

سنیک ایپ سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024

Admin