ماہانہ قسطوں پر موبائل لینے کا مکمل طریقہ

پاکستان میں موبائل این کمپنی ماہانہ قسطون پر موبائل فراہم کرتی ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے پاس موبائل نہیں ہے اور وہ اپنا ذاتی موبائل ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس کمپنی سے موبائل ھاصل کر سکتے ہیں
پاکستان مین استعمال ہونے والے ٹاپ 15 کمپنیوں کے موبائل دستیاب ہیں
Smartphones
ALCATEL
APPLE
ELEPHONE
HONOR
HUAWEI
INFINIX
MOTOROLA
NOKIA
ONEPLUS
OPPO
REAL ME
SAMSUNG
TECHNO
VIVO
XIAOMI
ان میں سے کوئی بھی موبائل ماہانہ قسطوں پر مِل سکتا ہے


ماہانہ قسطون پر موبائل لینے کا طریقہ


جو امیدوار موءل قسطوں پر لینا چاہتے ہیں وہ اس لنک کو اوپن کریں اور جومائل آپ لینا چاہتے ہیں اس پر کلک کریں اور پھر
انسٹالمنٹ کے بٹن پر کلک کریں
تو آپ کے سامنے موباءل انسٹالمنٹ پلان آ جائے گا
قسطون پر موباءل لینے کےلئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گئ

URL : https://mobilenbazaar.com/product-category/smartphone/

چار قسم کے کاغزات کی ضرورت ہو گی


نمبر ایک : اپلیکیشن فارم
نمبر دو : شناختی کارڈ کی کاپی
نمبر تین : ایک تصویر
نمبر چار: یوٹلٹی بِل کی کاپی

Link : https://mobilenbazaar.com/product-category/smartphone/

Related posts

فیصل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر سمسنگ کمپنی کے موبائل حاصل کریں

pakistanis663

ایچ بی ایل بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کریں

pakistanis663

بنک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

Admin

بنک سےڈی ایس ایل آر کیمرہ قسطوں پر لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663