لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

لاھور سے تعلق رکھنے والی شبانہ نے لوگوں کو سود کے بغیر تین سے چار ہزار

کا راشن ماہانہ قسط پردینا شروع کیا ہے غربت اور حالات کی تنگی نے یہ ایڈیا دیا کہ جب میں بڑی ہوں گی

تو وہ غریب لوگ جن کے پاس ہر روز کھانے کے پیسے نہیں ہوتے ان کو پورے مہنے کا راشن

دوں گی
تاکہ اس کے بچے بھوکے نہ سوئے

شبانہ کی دوکان سے قسطوں پر راشن کیسے حاصل کریں

دوکان سے راوشن حاصل کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے کوئی بھی آدمی اپنا شناختی کارڈ ساتھ لائے شناختی کارڈ کی کاپی اور بل کی کاپی لی جائے گی
اگر آپ کراےوالے مکان پر رہتے ہیں تو مالک مکان کی ضمانت ضروری ہو گی

راشن لینے کے بعد قسط کیسے ادا کرنا ہو گی

جب آپ تین سے چار ہزار کا راشن لیں گے تو شروع میں آپ کو کچھ پیسے دینا ہوں گے

جتنی آپ کی ضرورت ہے اس کے پورے مہنے میں جب مرض آپ باقی پیسے تھوڑے

تھوڑے کر کے ادا کرِیں

Related posts

بنک الفلاح سے 50 ہزار سے 10 لاکھ تک کا فوری قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

دارالاحساس کیا ہےاور میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

میزان بنک سےایل ای ڈی سکرین اور کپڑے دھونے والی مشین قسطوں پر لیں

pakistanis663

بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پاکستان میں ماہانہ قسطوں پر موبائل حاصل کریں

pakistanis663

فیس بک استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں اپنے موبائل کی قیمتی معلومات کو محفوظ بنائیں

pakistanis663