فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے نوکریوں کا اعلان کر دیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی طرف سے سرکاری نوکریاں آ چکی ہیں ان نوکریوں کے لئے پورے پاکستان سے
میل اور فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ہیں یہ مختلف کیٹگری کی سو سے زیادہ نوکریاں ہیں

کون سی نوکریاں موجود ہیں

فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں یہ نوکریاں موجود ہیں کمپیوٹر آفیسر- کمپیوٹر آپریٹر- اسسٹنٹ-لائبریرین-سپر وائزر میڈکل سٹور- سپروائزر آکانٹنٹ-آسسٹنٹ پروفیسر-میڈکل آفیسر-میڈکل ریکارڈر- اس کے علاوہ اور بہت سی نوکریاں موجود ہیں نیچے دئیے گے اشتہار کو غور سے پڑھیں

تعلیم کی ضرورت

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی بھی ڈگری آپ کے پاس موجود ہے تو آپ اپلائی کر سکتے ہیں

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 16 نومبر 2020ہے آخری تاریخ سے پہلے پہلے اپلائی کریں
آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے آن لائن اپلائی کریں اپلائی کرنے کے لئے اس لنک پرکلک کریں

مزید نوکریاں دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

Related posts

پنجاب پولس میں شاندار نوکریاں اپلائی کریں

pakistanis663

ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول میں نوکریاں آ چکی ہیں اپلائی کریں

Admin

نظامت مذہبی تعلیم کی طرف سے سرکاری نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کےلئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

پنجاب پولس میں :اسسٹنٹ اور سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ کی نوکریاں

Admin

ڈپارٹمنٹ آف کنٹرولر جنرل میں 620سرکاری نوکریاں

pakistanis663