فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر میں 386 مختلف کیٹگری کی نوکریاں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں نوکریاں آ چکی ہیں وہ تمام پاکستانی جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے وہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری میڈل میٹرک ایف اے بی اے تک ہے ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر ہے

یہ نوکریاں اس وقت موجود ہیں ایل ڈی سی، سپاہی، ڈرائور، سویپر، سینیٹیری ورکر، یو ڈی سی، ڈسپیچ رائڈر، مالی

نائب قاصد ،ڈیتا انٹری آپرریٹر، یو ڈی سی، ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 26 آکتوبر ہے

ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 386 ہے مزید تفصیلات کے لئے یہ اشتہار پڑھیں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو پاکستانی ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے ضروری کاغزات کے ساتھ اپنی سی وی اوپر دئے گے ایڈرس پر جمع کروایں

Related posts

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے سرکاری 57 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محکمہ تعلیم چکوال کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

pakistanis663

کنسٹریکشن کمپنی کو اپنے پروجیکٹ کےلئے ہنرمند افراد کی ضرورت ہے

pakistanis663

آٹامک انرجی کی طرف سے 1500 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin