عسکری بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے اور بزنس شروع کرنے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

کسٹمرعسکری بنک پاکستان میں پچاس ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ فراہم کرتا ہے

اس قرضے سے کسٹمر اپنی ذاتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے یا اپنا کاروبار شروع کر سکتاہے

عسکری بنک سے کاروباری بزنس مین سرکاری ملازمین اور پرائیویٹ ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
عسکری بنک سے قرضہ لینے کی تمام شرائط و ضوابط مندرجہ ذیل ہیں

عسکری بنک سے قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار اور مارکپ کی تفصیل

عسکری بنک سےپچاس ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ لیا جا سکتا ہے

اس قرضے کو ایک سے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

کسٹمر کی عمر کی حد

نوکری پیشہ افراد کےلئے 21 سال سے62سال
بزنس مین کاروباری افراد کےلئے 23 سال سے 65 سال

ماہانہ انکم کی تفصیل


مستقل ملازمین کےلئے ماہانہ آمدن 30 ہزار تک
کونٹرکٹ ملازمین کےلئے ماہانہ آمدن 40 ہزار تک
عسکری بنک ملازمین کےلئے ماہانہ آمدن 55ہزار تک
بزنس مین کاروباری افراد کی ماہانہ آمدنی ایک لاکھ تک ہو

مارکپ کی تفصیل


تنخواں دار لوگوں کو 25.99 فیصد مارکپ دینا ہو گا
عسکری بنک ملازمین کو 23.99 فیصد مارکپ دینا ہو گا
اس کے علاوہ تمام لوگوں کو 27 سے30 فیصد مارکپ دینا ہو گا

کسٹمر کو ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
سیلری سلپ
بنک سٹیٹ منٹ
یوٹلٹی بل کی کاپی
دو تصویریں
باو میٹرک ویریفکیشن

اپلائی کیسے کریں

قرضہ لینے والےکسٹمر اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

111-000-787

آن لائن اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

URL https://askaribank.com/contact-us/online-complaints/

Related posts

حکومت پاکستان سے 5 مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

نشنل بنک سے سونے کے عوض 70 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کےلئے فری کورسز کا اعلان

Admin

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے بنک الفلاح سے قرضہ لیں

pakistanis663