سیکرٹری ورکرزویلفیر بورڈ بلوچستان میں زبردست نوکریاں

سیکرٹری ورکرزویلفیر بورڈ کو اپنے ہیڈ آفس کویٹہ اور زونل سطح پر افراد کی ضرورت ہے

جن لوگون کے پاس ڈومیسل موجود ہے وہ اپلائی کر سکتے ہیں یہ نوکریاں اسوقت موجود ہیں ڈپٹی ڈائرکٹر

ڈپٹی ڈائرکٹر ایجوکیشن اسٹنٹ ایگزیکٹو آفیسر اسٹینوگرافر رینٹ سپروازر

ان نوکریوں کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2020 ہے ان نوکریوں رجسٹریشن جاری ہے آپ اپلائی کر سکتے ہیں

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور پوسٹ آفس کے ذریعےاوپر دئے گے ایڈرس پر آخری تاریخ سے پہلے جمع کروایں

ان نوکریوں کی آخریر تاریخ 30 اکتوبر 2020 ہے

فارم کو ڈاون لوڈ کریںhttps://ctsp.com.pk/workers-welfare-board-balochistan-admin-staff/

Related posts

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 385 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پنجاب پولس میں شاندار نوکریاں اپلائی کریں

pakistanis663

وزارت انسانی حقوق کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف سے 43 نوکریاں آ گئی

pakistanis663

پاکستان آرمی نیشنل لوجسٹک سیل کی طرف سے 440 نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin