سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

سٹیٹ بنک آف پاکستان کےگورنر رضاباقر نے لاھور چیمبر آف کامرس کادورہ کیا اور صدر چیمبر میاں طارق مصباح سے

ملاقات کی اپنے خطاب میں گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے کہا ہم پورے پاکستان میں مائیکرو سسٹم

متعارف کروانے جا رہے ہیں اس سسٹم کے تحت کاروباری لین دین میں تیزی آئے گی اور بزنس مین لوگوں

کےلئے پیسوں کو ٹرانسفر کرنا آسان ہو گا

مائیکروسسٹم کیا ہے

مائیکروسسٹم پیمنٹ کو دوسرے لوگوں کے ساتھ آسانی سے ٹرانسفر کرنے کا نظام ہے اگر پاکستان میں یہ سسٹم آجاتا ہے تو بہت سی پروبلم کا خاتمہ ہو جائے گا پاکستان میں اگر کسی بزنس مین نے اپنے پیسے کسی دوسرے کاروباری آدمی کوٹرانسفر کرنےہوتے ہیں تو اس کے لئےاسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے

اگر پاکستان میں مائیکروسسٹم متعارف ہو جاتا ہے تو بنکوں میں بار بار چکر لگانے کی بجائے اپنے

موبائل سے آپنے پیسوں کو جہاں آپ چاہیں گے آسانی سے ٹرانسفر کر سکیں گے

Related posts

پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے

Admin

تمام پاکستانی قسطوں پر عمرہ کریں 13ہزار دیں اور عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

احساس وسیلہ تعلیم کیا ہے اورغریب لوگ کتنی امداد اس پروگرام سے حاصل کر سکتے ہیں

pakistanis663

حکومت پاکستان کا سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کو پنشن دینے کا اعلان

pakistanis663

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663