سِیلک بنک سے سمارٹ لون پروگرام کے ذریعے قرضہ لینے کا طریقہ

سِلک بنک پاکستان میں رہنے والوں اور آورسیزپاکستانیوں کو قرضہ فراہم مختلف پروگرام کے ذریعے

قرضہ فراہم کرتا ہے سمارٹ لون پروگرام کے ذریعے سے آپ 20 لاکھ تک کا قرضہ لے سکتے ہیں

جس کو آپ نے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا پورے پاکستان سے میل فیمیل دونوں ہی

اس قرضہ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں قرضہ حاصل کرنے کی تمام تفصیلات نیچے دے دی گئی ہیں

سمارٹ قرضہ پروگرام کی تفصیلات

سمارٹ قرضہ کو مندرضہ ذیل ضروریات کے لئے لیا جا سکتا ہے
مختلف اجناس کی خریدوں فروخت کرنے کے لئے
اپنا گھر کو اپ گریڈ کرنے کے لئے
شادی کے لئے
بچوں کی تعلیم کے لئے
اس کے علاوہ سِلک بنک کی طرف سے سمارٹ لون پروگرام کے ذریعے آپ مختلف اشیاء ڈسکونٹ پے خرید سکتے ہیں جن میں سے
سونے کی جولری
فرنیچر کا سامان
ہونڈا
سمسنگ موبائل
آئی فون وغیرہ

سمارٹ قرضہ پروگرام کے لئے کسی قسم کی سیکورٹی کی ضرورت نہیں ہے ذاتی ضمانت پر قرضہ مل سکتا ہے

کتنا قرض مل سکتا ہے اورکتنے سالوں میں واپس کرنا ہو گا اور کیسے واپس کرنا ہو گا

سمارٹ لون کے ذریعے سے 20 لاکھ کا قرضہ لیا جا سکتا ہے اور اس قرضہ کو پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

قرضہ اپلائی کرنے کے چند دن بعد ہی منظور ہو جاتا ہے قرضہ منظور ہوتی ہی امیدوار کو اطلاح دی جاتی ہے کہ وہ اپنا قرضہ جس برانچ سے اپلائی کیا وہاں جا کر وصول کر سکتا ہے

قرضہ لینے کی شرائط و ضوابط

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے تمام افراد
جن کی عمر 21 سال سے 65 سال کے درمیان میں ہو
ماہانہ انکم 40 ہزار تک ہو
صرف ان شہروں میں رہنے والے امیدوار اہل ہیں
راوالپنڈی
اسلام آباد
ملتان
پشاور
کراچی
لاھور
حیدرہ باد
فیصل آباد

قرضہ لینے کے لئے آن لائن اور آف لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

اگر آپ آن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن یہ فارم پر کریں

اگرآپ آف لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اپنے قریبی سِلک بنک کی برانچ میں جائیں وہاں جا کر فارم پر کریں

Related posts

تیز گام اپلیکیشن سے ایک ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ لیں

pakistanis663

پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں

pakistanis663

پاکستان میں یومائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

سمٹ بینک سے ایمرجنسی ضروریات کےلئے 25 ہزارسے 10 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

پاکستان اسٹیل ملزکے بند ہونے کے باوجود ملکی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

pakistanis663