سلک بنک سے ہوندا 125 موٹرسائکل لینے کا طریقہ

سلک بنک کی طرف سے پورے پاکستان مین ہوندا 125 موٹرسائکل ماہانہ قسطوں پر متعارف کروائی گءی ہے ۔ دلچسپی رکھنے والے مرد خواتین جن کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اپلائی کریں
جن لوگوں کے پاس سلک بنک کا کریڈٹ کارڈ موجود ہے وہ یہ بائک انسٹالمنٹ پر لے سکتے ہیں
جن لوگوں کے پاس سلک بنک کا کریڈٹ کارڈ موجود نہیں ہے
وہ پہلے اپنا کریڈٹ کارڈ بنوایں اور پھر اپلاءی کریں۔
یاد رہے
اگر کوئی امیدوار تین مہینے کی انسٹالمنٹ پر یہ موٹرسائکل لے گا تو سود کے بغیر ملے گی
اور اگرکوئی امیدوار تین ماہ سے زیادہ کی انسٹالمنٹ پر یہ بائک لے گا تو انٹرسٹ کے ساتھ ملے گی

سلک بنک کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے تفصیل
نمبر ایک : ہونڈا موٹرسائکل 3 سے 36 ماہ تک کی اسٹالمنٹ پر دستیاب ہیں۔
نمبر دو: اگر کوئی امیدوار تین مہینے کی انسٹالمنٹ پر موٹرسائکل لے گا تو سود کے بغیر ملے گی
نمبر تین : صرف پلاٹینم اور گولڈ کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے یہ آفر موجود ہے
نمبر چار: پورے پاکستان میں قریب ترین ڈیلرشپ پر مفت ڈیلیوری

سلک بنک سے ہوندا 125 موٹرسائکل لینے کا طریقہ

اپنے قریبی کسی بھی سلک بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

ایپل کمپنی امریکہ میں فائیوجی ٹیکنالوجی کےلئے430 ارب ڈالر کی سرمایا کاری

pakistanis663

تمام پاکستانی قسطوں پر عمرہ کریں 13ہزار دیں اور عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

ملازمین پر نظر رکھنے والا سافٹ ویئر سب سے زیادہ بکنے لگا سافٹ ویئر کی مانگ میں اضافہ

Admin

انسٹال منٹ4یو سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

چائنہ ڈیجیٹل کرنسی یوآن لانچ کر کے ڈالرکو تباہ کرنے جا رہا ہے

Admin

پنجاب روزگار سکیم کیا ہے اور کتنا قرضہ لیا جا سکتا ہے اپلائی کیسے کریں

pakistanis663