سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری عیدالفطر پر8 چھٹیوں کا اعلان

تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر 8 چھٹیاں دینے دینے پرغور کیا گیا ہے 8 مئی کو سرکاری ملازمین کو چھٹیاں دی جائیں گی اور 16 مئی کو پردیسی عیدالفطر کی چھٹیاں

پوری کرنے کے بعد واپس آئیں گے
دوسری طرف محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے معمولی مقدمات میں ملوث افراد کی سزا میں 30 دن کےلئے کمی کا اعلان کیا گیا ہے یہ بھی بتایا گیا ہے

یہ قانون 60 سال کی عمر والی خواتین جو معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہیں ان پر بھی لاگو ہو گا
یہ لاھور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں کے قیدیوں کےلئےرمضان اور عید کے ایام کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے
محکمہ داخلہ پنجاب نے سمری تیار کر کے وفاقی محمکہ داخلہ کو بھیج دی ہے
اس سمری کی مںظوری کے بعد جیل میں موجود تمام قیدیوں پر سزی میں کمی ہو گی

Related posts

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

ایم سی بی بنک سے 50 ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

زیور تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

یو بی ایل یونائٹڈ بنک لمٹڈ سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نشنل بنک میں اعتماد ٹرم ڈپوزٹ اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

انصاف روزگار سکیم کا آغاز پچاس ہزار سے دس لاکھ تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663