دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

دراز پاکستان میں ای کامرس کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے ہزاروں لوگ روز مرہ زندگی میں

استعمال ہونے والی اشیا اس ویب سائٹ سے آن لائن خریدتے ہیں
اب دراز کپمنی کی طرف سے پاکستان میں ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے

اس پروگرام کے تحت آپ جو چاہیں دراز سےقسطوں پر خرید سکتے ہیں

دراز انسٹال منٹ پلان

اگر آپ کوئی بھی چیز دراز سے خریدتے ہیں جس کی قیمت دس ہزار سے کم ہے

تو وہ قسطوں پر آپ کو نہیں مل سکتی
اگر آپ کوئی ایسی چیز خریدتے ہیں جس کی قیمت دس ہزار سے زیادہ ہے تو وہ آپ کو ماہانہ قسطوں پر مل سکتی ہے

قسطوں پر کتنے پیسوں تک خریداری کر سکتے ہیں

دراز پر قسطوں پے خریداری کرنے کےلئے آپ کے پاس چار بنکوں میں سے کسی ایک بنک کا کریڈٹ کارڈ ہونا ضروری ہے بنک الفلاح ایم سی بی بنک سلک بنک سٹینڈر چارٹر بنک
یہ آپ کے بنک پر منحصر ہے کہ وہ آپ کو کتنے پیسوں کی خریدار کی اجازت دیتا ہے

قسطوں پر خریداری کےلئے سود کتنا دینا ہو گا اور ڈاوّن پیمنٹ کتنی دینا ہو گی

آپ جتنی مرضی خریداری کریں آپ سے ڈاون پیمنٹ نہیں لی جائے گی
اور زیرو مارکپ یعنی بغیر سود آپ خریداری کر سکتے ہیں

کتنے مہینےکی قسطوں پر خریداری کر سکتے ہیں

تین مہنے سے12 مہینے کی انسٹامنٹ پر دراز سے کوئ بھی چیز خریدی جا سکتی ہے

مزید معلومت کےلئے نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور مکمل معلومت خود پڑھیں

URL https://www.daraz.pk/emi-partners/

Related posts

گوادر جو کئی سال تک سلطنت عمان کا حصہ رہا پاکستان کے قبضہ میں گوادر کیسے آیا مکمل تاریخ

Admin

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

ایچ بی ایف سی کمپنی سے گھر بنانے کےلئے45لاکھ تک کا قرضہ لیں

pakistanis663

بغیر کسی ضمانت اور سیکورٹی کے 20 لاکھ کا قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

عسکری بنک سے سود کے بغیر موٹرسائکل قسطوں پر حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663