حکومت پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت پنجاب کی طرف سے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے یکم جون سے 31 جولائی تک
دو ماہ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام سٹوڈنٹ دو ماہ سکول میں نہ جائیں
دو مہینے تک پنجاب کے تمام سرکاری سکول اور پرائیویٹ سکول بند رہیں گے

تمام سکول کے مالکان جون اور جولائی کی فیس وصول نہ کریں ورنہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

Related posts

یونیورسٹی آف سرگودھا میں نوکریاں آ گئی ہیں

pakistanis663

محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

واپڈا کی طرف سے دسمبر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

گوگل کے ساتھ نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663