حکومت پاکستان سے 5 مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ حاصل کریں

حکومت پاکستان کی طرف سے غریب اور بے گھر مزدور لوگوں کےلئے ایک پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کا نام ہے نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام
اس پروگرام کےتحت وہ تمام پاکستان قرضہ لے کر گھر بنا سکتے ہیں جن کے پاس ذاتی گھر موجود نہیں ہے
جن لوگوں کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور ان کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں ان آسان شرائط پر قرضہ دیا جا رہا ہے پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے مر خواتین قرضہ لے سکتے ہیں

کتنا قرضہ مِل سکتا ہے

تمام غریب لوگوں کو پانچ مرلہ گھر بنانے کےلئے 20 لاکھ سے 27 لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے
اس میں 2 کیٹگری بنائی گئی ہیں
نمبر ایک : اگر آپ نے حکومت پاکستان کی نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں اپلائی کیا ہوا ہے اور آپ کا نام قرا اندازی میں آ چکا ہے تو آپ کو 27 لاکھ تک قرضہ مِل جا ئے گا پانچ مرلہ گھر بنانے کے لئے
نمبر دو
اگر آپ ڈریکٹ بنک سے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو پاکستان تمام چھوٹے اور بڑے بنک اپنی پولیسی کے مطابق آپ کو قرضہ فراہم کریں گے
یاد رہے
قرضے کی واپسی 20 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی

قرضہ لینے کےلئے اپلائی کیسے کریں

پاکستان کے کسی بھی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کریں
قرضہ منظور ہونے کی صورت میں امیدوار کو بنک کی طرف سے بتا دیا جائے گا

Related posts

ایچ بی ایل مائکروفنانس بنک سے تنخواہ دار لوگ ساڈے 3 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

الائیڈ بنک سے کار قسطوں پر کار لینے کا طریقہ

pakistanis663

آئے آئی کیش ایپ: یہ ایپ پچاس ہزار کا ائمرجنسی قرضہ فراہم کرتی ہے

pakistanis663

بغیر کسی ضمانت اور سیکورٹی کے 20 لاکھ کا قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

حکومت پاکستان نے احساس بلاسود قرضہ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا

Admin

اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ

Admin