حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جن لوگوں کی عمر18سے زیادہ ہے اور جو مرد اور خواتین سرکاری ملازم ہیں وہ ہی قرضہ لے سکتے ہیں۔
صوبہ کے بی کے سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں
مندرجہ ذیل کاموں کےلئے قرضہ مل سکتا ہے
نمبر ایک :
گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ
گاڑی کےلئے 2 لاکھ کا بلاسود قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 60 مہینوں میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 3334 ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر دو :
گھر بنانے کےلئے قرضہ
گھر بنانے کےلئے 2لاکھ 50 ہزار کا قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 10 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 20,80 روپے ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر تین :
موٹرسائکل خریدنے کےلئے قرضہ
بائک خریدنے کےلئے 80 ہزار روپے کا قرضہ ملے گا۔
قرضے کی واپسی 60 ماہ میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 1340 ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمر چار:
سائکل خریدنے کےلئے قرضہ
سائکل خریدنے کےلئے8ہزار کا قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 40 ماہ میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط ایک سو روپے ادا کرنا ہو گی

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے
ایک آدمی ایک ہی کام کےلئے قرضہ لے سکتا ہے =
درخواست فارم کےساتھ ڈی ڈی او کا سرٹفکیٹ لگانا لازمی ہے

تمام اضلع کے صوبائی سرکاری ملازمین کی درخواستوں کی وصولی و اندراج اور چھانٹی کے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کریں گے۔

مزید تفصیلات اور درخواست فارم ڈاون لوڈ کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

https://drive.google.com/file/d/18mhYOU8jsx7QYJfXOGLMM8LpbbnZ1cBP/vie

Related posts

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

نشنل بنک سے اسلامی طریقے کے مطابق گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

سمٹ بینک سے ایمرجنسی ضروریات کےلئے 25 ہزارسے 10 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

البرکہ بنک سےا لبیت ہوم فنانس سکیم کے تحت گھر بنانے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

احساس پروگرام کے دوبارہ 12 ہزار آ چکے ہیں کیسے لینے ہیں مکمل طریقہ

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام فیز2 میں دس ہزار لوگوں کی درخواستیں منظور آپ کی درخواست منظور ہوئی ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663