ترکی میں خوفناک زلزلہ 26 افراد مارے گے

ترکی میں خوفناک زلزلے نے ازمیر شہر کو تباہی سے دوچار کیاہے جس کے نتیجے میں 26افراد کے

مارے جانے اور کافی زیادہ زخمی لوگوں کی اطلاعات ہیں زلزلے کی شدت کے مناظر ویڈیو میں ریکارڈ کیے گے –

دنیا بھر میں ترکی میں ہونے والی تباہی دیکھا گیا اور ترک عوام کے ساتھ اظہار افسوس بھی کیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترکی کے شہر ازمیر میں ہونے والی تماہی پر ترک صدر کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہر طرح کی مدد کے لئے ترکی کے ساتھ کھڑا

ہے2005 کے زلزلے میں ترکی ہمارے ساتھ کھڑا ہوا اسے کھی نہیں بھول سکتے

اس سے پہلے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بھی ترک صدر سے اظہار تشویش کیا جس میں

انہوں نے کہا طیب اردگان متاثرہ افراد تک پاکستان کا اظہارے تعزیت پہنچائیں

Related posts

امریکی کمپنی ایپل نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا آئی فون لانچ کر دیا

pakistanis663

میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل

pakistanis663

ریڈکو انٹرنیشنل کمپنی قطر میں نوکریاں آ گئی

pakistanis663

سی پیک کے تحت 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے بجلی کے چار منصوبوں پرکام شروع

pakistanis663

نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

Admin

انصاف روزگار سکیم کا آغاز پچاس ہزار سے دس لاکھ تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663