بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 385 نوکریوں کا اعلان

آج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 385 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے

پاکستان کے چاروں صوبوں سے لوگ اپلائی اپلائی کر سکتے ہیں

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت بیچلر اور ماسٹر تک ہے
ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 فروری 2021 تک ہے
آن لائن رجسٹریشن جاری ہے ابھی اپلائی کریں

یہ نوکریاں موجود ہیں
اسسٹنٹ ڈریکٹر
اسسٹنٹ پرائویٹ سیکرٹری
اکاونٹنٹ اسسٹنٹ
آڈیٹ اسسٹنٹ
اسسٹنٹ کمپلینٹ
فیلڈ سپروائزر
ڈیٹا انٹری آپریٹر
مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والے اشتہار کو دیکھیں

Related posts

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

محکمہ جنگلات میں خالی آسامیاں موجود ہیں

pakistanis663

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024

Admin

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میانوالی کی طرف سے 27 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin