ایم سی بی بنک سے 50 ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ لینے کا طریقہ

ایم سی بی بنک اپنے کسٹمر کو آسان شرائط پر پرسنل قرضہ پروگرام کے تحت 20 لاکھ تک قرضہ فراہم

کرتا ہے کسٹمر اپنی ذاتی ضروریات کو پورا کرنے اور کاروباری مقاصد کے لئے قرضہ لے سکتا ہے

جب تک بنک کی طرف سے قرضہ منظور نہیں ہو جاتا کسٹمر سے کوئی فیس چارجز نہیں لئے جائیں گے
اس قرضے کے لئے مرد خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں ایم سی بی بنک یہ قرضہ مخصوص شہروں میں فراہم کرتا ہے جن کے نام یہ ہیں
کراچی
لاھور
راوالپنڈی
اسلام آباد
فیصل آباد
حیدر آباد
ملتان
پشاور

ایم سی بی بنک سے پرسنل قرضہ پروگرام کے تحت 50 ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ لیا جا سکتا ہے اس قرضے کو ایک سے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

اہلیت

گونمنٹ کی نوکری کرنے والے یا پرائویٹ نوکری کرنے والے امیدوار یا آرمڈ فورس میں نوکری کرنے والی امیدوار
ایسے تمام لوگ جنہوں نے پاکستان کے کسی بھی بنک سے پرسنل قرضہ یا کریڈٹ کارڈ لیا ہو
ایم سی بی بنک سے گاڑی لینے والے امیدوار جن کو گاڑی لئے ایک سال ہو چکا ہو
وہ تمام لوگ جن کی سیلری ایم سی بی بنک میں ایک سال سے آ رہی ہو
اگر امیدوار پرائویٹ نوکری کرتا ہے تو ماہانہ انکم 30 سے40 ہزار تک ہو
اگر گورنمنٹ کی نوکری کرتا ہے تو ماہانہ انکم 30ہزار تک ہونی چاہے

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
سیلری سلپ کی کاپی
انکم پروف کی کاپی
شناختی کارڈ کی کاپی

لون کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ


امیدوار اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کےلئے فری کورسز کا اعلان

Admin

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

گھر پاکستان پلس سکیم پرچیز /گھر بنانے کےلئے 88لاکھ تک قرضہ لیں

Admin

عسکری بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے دس کروڑ تک قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin

میزان بینک سے قسطوں پر موبائل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663