ایمرجنسی گھر بنانے کےلئے سمٹ بنک سے قرضہ لیں

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور آپ ذاتی گھر بنانا چاہتے ہیں تو مختلف بنک پاکستان میں گھر بنانے کے لئے قرضہ دیتے ہیں لیکن سمٹ بنک بہت ہی کم مارکپ پر پاکستان میں گھر بنانے یا خریدنے کے لئے قرضہ دیتا ہے
تنخواں دار لوگ چھوٹے کاروباری بزنس مین امیر غریب سب لوگ قرضہ لے کر اپنا گھر بنا سکتے ہیں
قرضے کی فراہمی مندرضہ ذیل کاموں کے لئے کی جاتی ہے
گھر خریدنے کےلئے
صرف گھر کی کنسٹرکشن کےلئے
گھر کی تزیین و آرائش کےلئے
گھر کےلئے پلاٹ اور کنسٹرکشن دونوں کےلئے

قرضے کی تفصیل

کم اکم تین لاکھ تک بنک قرضہ دے گا اور زیادہ سے زیادہ ایک ارب تک
یہ کسٹمر کی اپنی پسند پر ہے کہ سے کتنے پیسوں کی ضرورت ہے کسٹمر اپنی مرضی سے جتنا چاہیں قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو کم از کم ایک سال اور زیادہ سے زیادہ 20 سال میں واپس کرنا ہو گا
مارکپ

تنخواہ: چھ ماہ KIBOR + 400bps
سیلف ایمپلائڈ پروفیشنل: چھ مہینے KIBOR + 450bps

سیلف ایمپلائڈ بزنس مین: چھ مہینوں کیبر + 500 بی پی ای

کسٹمر کم از کم 15 فیصد ڈاون پیمنٹ دے گا زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں ڈاون پیمنٹ دے سکتا ہے

کسٹمر اگر انشونس کی سہولت بنک سے لینا چاہے تو مل جائے گی

ضروری کاغزات

سیلری سلپ
املائمنٹ سرٹیفکیٹ
بزنس پروف
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
بل کی کاپی
بنک سٹیٹ منٹ

قرضے کےلئے اہلیت کا معیار

تنخواں دار آدمی کی عمر 23 سے 60سال تک ہونی چاہے
پروفیشنل اور بزنس مین کی عمر 23سال سے 65سال تک ہونی چاہے

کسٹمر فری میں اپلائی کر سکتا ہے قرضے منظور ہونے کی صورت میں کسٹمر کو پروسیسنگ فیس دینا لازمی ہو گا

اپلائی کرنے کےلئے کسٹمر سمٹ بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر اپلائی کر سکتا ہے

Related posts

ایم سی بی بنک سے 50 ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

pakistanis663

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

اخوت فاونڈیشن سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

انصاف روزگار سکیم کا آغاز پچاس ہزار سے دس لاکھ تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663

حکومت پنجاب نے بیس 20 ہزار ٹریکٹر کی تقسیم کا آغاز کر دیا

Admin