اپوزیشن کی حکومت کے خلاف ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ

پولس سکورٹی نے لاھور کے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نظیر کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے پاکستان میں موجود ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پارٹی اپوزیشن کی ریلیوں میں حملہ کر سکتی ہے اپوزیشن رہنما کی سیکورٹی اور انہیں تحفظ دینا ہماری زمہ داری ہے ان حالات میں گوجرانوالا میں جلسہ کرنا مناسب نہیں ہے

پاکستان میں کرونا وئرس کی دوسری لہر کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے اگر اپوزیشن ملک کے تمام بڑے شہروں میں حکومت کے خلاف جلسے کرتی ہے تو عوام کے اکھٹے ہونے کی وجہ سے کرونا دوبارہ پھیل سکتا ہے ان حالات میں عوام کا اکھٹا ہونا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے

پاکستان میں پی ڈی ایم پہلے بھی انتشار اور پرخطر واقعات میں ملوث رہی ہے لیکن اس مرتبہ پاکستان کی سیکورٹی فورس نے اپوزیشن کی حکومت مخالف ریلیوں سے پہلے ہی الرٹ جاری کر دیا ہے

سیکورٹی فورس کی طرف سے کہا گیا ہے ہر پاکستانی کو تحفظ فراہم کرنا ہماری اوالین ترجیح ہے لہازہ تمام پاکستانی اپنے گھر رہیں اور محفوظ رہیں

Related posts

نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024

Admin

فیصل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر سمسنگ کمپنی کے موبائل حاصل کریں

pakistanis663

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام کی رجسٹریشن شروع فارم آ چکے ہیں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663

دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

pakistanis663

گورنمنٹ سے مفت سولر پینل لینے کے لیے ابھی اپلائی کریں. آن لائن رجسٹریشن

Admin

البرکا بنک سے میرا پاکستان میرا گھر سکیم کےتحت 27 لاکھ سے 60 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663