امریکی کمپنی ایپل نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا آئی فون لانچ کر دیا

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنا نیا آئی فون لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

ایپل کمنی نے 2014 کے بعد پہلی بار ایسا فون لانچ کیا ہےجس میں فائیو جی ٹیکنالوجی موجود ہے

یہ بھی پڑھیں

اس نئے آئی فون کے کتنے ماڈل ہیں اور اس کی کتنی قیمت ہے

ایپل نے چار ماڈل لانے کا اعلان کیا ہےان میں ایک سستا اور چھوٹے سائز کا فون بھی شامل ہےباقی تین مہنگے اور سائز میں قدرے بڑے ہیں

ایپل کمپنی نے یہ چار ماڈل متعرف کروائے ہیں آئی فون 12، آئی فون 12 منی ، آئی فون 12 پرو

آئی فون 12 پرومیکس شامل ہیں ان چار ماڈل میں سب سے کم قیمت آئی فون 12 منی کی ہے

اس کی سکرین کا سائز 4 سے پانچ انچ ہےاور اس کی قیمت 699 ڈالر رکھی گئی ہےاور

آئی فون 12 کا سائز ۱یک سے چھ انچ ہے جسکی قیمت 799 ڈالر رکھی گئی ہے اس کے ساتھ ساتھ آئی فون 12 پرو کی قیمت 999 ڈالر رکھی گئی ہے ایپل کمنی کے مطابق آئی فون 12 پرومکس کی قیمت1099 ڈالر رکھی گئی ہے

یہ آئی فون کب تک دوکانوں پر موجود ہو گا

کمنی کے مطابق آئی فون 12 اور آئی فون 12 پرو 23 اکتوبر سے پہلے پہلے دوکانوں پر موجود

ہو گا جبکہ آئی فون 12 منی اور 12 پرومکس 13 نومبر کو فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا

یہ آئی فون کتنے رنگوں میں دستیاب ہو گا

امریکی کمپنی ایپل کے مطابق آئی فون 4 مختلف رنگوں میں پیش کیا جائے گاسیاح۔سفید۔سرخ سبز۔اور نیلے رنگ میں فراہم کیا جائے گا

Related posts

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو 10ارب ڈالر قرضہ دے گا ۔منظوری ہو گئی

Admin

عسکری بنک سے قسطوں پر موبائل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں

Admin

بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج آن لائن رجسٹریشن | 9999 ایس ایم ایس

Admin

آئے آئی کیش ایپ: یہ ایپ پچاس ہزار کا ائمرجنسی قرضہ فراہم کرتی ہے

pakistanis663