افغانستان سےامریکی فوجی جانا شروع ہوگئے 10 فوجی اڈے بند کر دیے

امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحا قطر میں ہونے والے امن مذاکرات کے تحت افغانستان سے امریکی فوجی جان شروع ہوچکے ہیں

صدر ٹرمپ کے صدر کے عہدہ چھوڑنے سے پہلے پہلے افغانستان سے 2500 امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں واشنٹنگ پوسٹ کی جانب سے ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے

جس میں یہ کہا گیا ہے کہ 29 فروری کو دوحا قطر میں طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تحت افغانستان سے امریکی فوجی جانا شروع ہوچکے ہیں امریکی فوجیوں کے دس فوجی اڈوں کو مکمل طور پر افغانستان میں بند کر دیا گیا ہے

قندھار ایئر بیس اور جلال آباد ایئر بیس پر پر گنتی کے امریکی فوجی تعینات ہیں

جب کے کچھ فوجی اڈوں کو افغان فورسز کے حوالے کر دیا گیا ہے جن میں اروزگان کاترین کوٹ اور ہلمند کابست وغیرہ شامل ہیں

اسی طرح کچھ فوجی اڈوں کو مکمل طور پر افغانستان میں بند کر دیا گیا ہے جن میں اسی طرح کچھ فوجی اڈوں کو مکمل طور پر افغانستان میں بند کر دیا گیا ہے جن میں قندوز ننگر ہار کے فوجی اڈے شامل ہیں

طالبان کا امریکہ سے شروع دن سے یہی مطالبہ ہے کہ افغانستان کی سرزمین کو غیر ملکی فوجیوں سے خالی کر دیا جائے اسی صورت میں ہی افغانستان میں امن آسکتا ہے چند روز قبل طالبان کی جانب سے افغان فورسز کے ساتھ ہونے والے حملوں میں کئی افغان فورسز کے فوجی مارے جا چکے ہیں امریکہ کی تمام کوششوں کے باوجود افغانستان میں امن نہیں ہو سکتا غیر ملکی فوجیوں کے افغانستان سے جانے کے بعد جب تک افغانستان میں ایک مضبوط حکومت قائم نہیں ہو جاتی اس وقت تک افغانستان میں امن نہیں آچ سکتا

Related posts

احساس آمدن پروگرام کیا ہے اور اپلائی کیسے کریں

pakistanis663

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663

یو مائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے بیس لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

Admin

اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ

Admin

احساس نشوونما پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663