اخوت فاونڈیشن کامیاب جوان پروگرام بلاسود قرضہ اسکیم

اخوت فاونڈیشن کی طرف سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضہ دیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت 35 لاکھ روپے لوگوں میں تقسیم کئے جاءیں گے۔
اخوت فاونڈیشن کے اس بلاسود قرضہ اسکیم کے چار مقاصد ہیں۔
نمبر ایک : اس اسکیم کے تحت صرف غریب لوگ قرضہ لے سکتے ہیں جن کے گھر کا غربت سکور40 فیصد ہے
نمبر دو : قرضہ لینے والے مرد خواتین اس بات کو یقینی بنائے کہ قرضہ لینے کے بعد وہ اپنے گھر کی آمدن کو بڑھائے گے۔
نمبر تین: پچاس فیصد قرضے صرف خواتین کےلئے مختص ہیں۔

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کے پاس کوئی بزنس پلان ہو =
امیدوار کی عمر 18 سے60 سال کے درمیان میں ہو =
امیدوار کی غربت کا سکور 40 فیصد تک ہو =
امیدوار شناختی کارڈ کا حامل ہو =
امیدوارکو کسی قسم کی معذوری نہ ہو =
امیدوار مجرم نہ ہو =
امیدوار اپنے خاندان میں اچھے الفاظ اور کردار سے جانا جاتا ہو =
امیدوار دو آدمی اپنے خاندان کے گرنٹی کے طور پے فراہم کرئے گا =

قرضے کی رقم اور لینے کا مکمل طریقہ

تمام مرد اور خواتین 50 ہزار تک قرضہ لے سکتے ہیں
قرضے کی واپسی پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی۔
سب سے پہلے تمام امیدوار اخوت فاونڈیشن کے دفتر میں جائیں اور فارم پر کر کے جمع کروایں قرضہ منظور ہونے کی صورت میں امیدوار کو قریبی مسجد میں بلایا جائے گا اور رقم دی جائے گا
نوٹ
آپ کے علاقے کے آفس میں جن لوگوں کے قرضہ منظور ہوں گے ان کو مسجد میں فزیکل بلایا جائے گا اور منظور رقم فراہم کی جائے گی۔

Related posts

گورنمنٹ سے مفت سولر پینل لینے کے لیے ابھی اپلائی کریں. آن لائن رجسٹریشن

Admin

بنک الفلاح سے 50 ہزار سے 10 لاکھ تک کا فوری قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

یوٹیوب سے پیسے کمانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

ایم سی بی بنک سے 50 ہزار سے 20 لاکھ تک قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

حکومت پنجاب اپنی چھت اپنا گھر سکیم رجسٹریشن کا آغاز

Admin

ایچ بی ایل بنک سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663