قرضہ جاتکاروبارکاروباری قرضہگھر بنانے کےلئے قرضہ

اخوت فاونڈیشن نے 75ہزار تک سود کے بغیر قرضہ لیں

اخوت فاونڈیشن کی طرف سے گلگت بلتستان کے لوگوں کے لئے ایک پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے

اس پروگرام کے تحت تمام غریب مرد خواتین جو سود کے بغیر قرضہ لینا چاہتے ہیں ان کو دس ہزار سے 75 ہزار تک قرضہ دیا جائے گا
اس قرضے کا مقصد ایسے افراد کی مدد کرنا ہے جو جن کی ماہانہ انکم کم ہے

اور وہ کاروبار یا اپنی ضروریات کو پورا نہیں کر سکتے

اہلیت کا معیار برائے بلاسود قرضہ


درخواست گزار صحت مند ہو اور کسی ملہک بیماری کا شکار نا ہو
درخواست گزار نے کسی ایسے جرم کا ارتکاب نہ کیا ہو جس پر ابھی کاروائی جاری ہے
قرضے کےلئے پہلے اپلائی کرنے والوں کو پہلے قرضہ دیا جائے گا
امیدوار معاشی طور پر متحرک ہو
امیدوار کا شناختی کارڈ بنا ہو
عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 60سال تک ہو
امیدوار کسی دوسرے قرضہ فراہم کرنے والے ادارے کا مقروض یا مفرور نہ ہو
درخواست گزار اپنی فیملی میں اچھے کردار کا مالک ہو

بلاسود قرضے کی ضروری تفصیلات

یہ قرضہ صرف چھوٹے کاروباری لوگ لے سکتے ہیں مرد خواتین جو کاروبار کر رہے ہیں اور مزید کاروبار میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں وہ بھی بلاسود قرضہ لے سکتے ہیں

بلاسود قرضے کے عمل کو مزید شفافیت کے ساتھ یقینی بنانے کےلئے علاقے کی مساجد چرچ اور مزہبی مقامات پر امیدواروں کو قرضے دئیے جاتے ہیں

امیدوار کم از کم دس ہزار تک قرضہ لے سکتا ہے اور زیادہ سے زیادہ 75 ہزار تک قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضہ سکیم کے تحت بلکل سود سے پاک قرضہ دیا جاتاہے

کسی قسم کا مارکپ سروس چارجز امیدوار سے نہیں لئے جاتے

Related posts

نشنل بنک سے گھر بنانے کےلئے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پاکستان میں پےپال کیوں نہیں ہے دو بڑی وجوہات جانیں

pakistanis663

پنجاب روزگار سکیم کیا ہے اور کتنا قرضہ لیا جا سکتا ہے اپلائی کیسے کریں

pakistanis663

پاکستان فری لانس ٹریننگ پروگرام کے کورسز میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

pakistanis663

سِلک بنک ریڈی لون پروگرام کاروبار شروع کرنے کےلئے قرضہ لیں

pakistanis663

پاکستان میں گھر بنانے کےلئے 30لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

معزوری سرٹیفکیٹ بنوا کر حکومت پاکستان سے 8بڑی مراعات حاصل کریں

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

یو بی ایل بنک سے ذاتی کاروبار کےلئے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازہو چکا اپلائی کریں

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663