احساس کفالت برائے خصوصی افراد رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

احساس کفالت خصوصی افراد پروگرام کے تحت ملک بھر میں 70لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے 2 ہزار روپے ماہانہ وظائف اور بچت بینک اکاؤنٹ کی سہولت دی جاتی ہے
یہ پروگرام ایسے تمام لوگوں کےلئے ہے جو ٹانگ بازو سے معزور ہیں
احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام معزور لوگوں کےلئے شروع کیا گیا ہے
احساس کفالت برائے خصوصی افراد کے ذریعے ملک بھر میں کم از کم ایک خصوصی فرد کے حامل20 لاکھ خاندان مستفید ہونگے۔

احساس کفالت برائے خصوصی افراد اہلیت کا معیار

غریب گھرانوں کیلیئے احساس کفالت میں شمولیت کیلیئے سروے میں غربت کے سکور کی حد مقرر کی گئی ہے۔ احساس کفالت برائے خصوصی افراد کے تحت ملک بھر سے مستحق خصوصی افراد کے گھرانوں کو پروگرام میں شامل کرنے کیلیئے اس حد کو خاص طور پر بڑھایا گیا ہے ایک خاندان سے صرف ایک فرد اہل ہو گا۔

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ

احساس کفالت برائے خصوصی افراد میں شامل ہونے کیلیئے معزور افراد مرد خواتین نادرا میں اپنا اندراج کروائیں اور شناختی کارڈ بنوایں اور قریبی احساس رجسٹریشن ڈیسک پرحاضرہوں۔
احساس کفالت میں خصوص افراد کے مستحق خاندانوں کو تمام اضلاع میں احساس سروے اور احساس رجسٹریشن ڈیسکوں کے ذریعے شامل کیا جائے گا۔

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام کی مزید معلومات کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں

0800-26477

Related posts

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام حکومت پاکستان

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے باہمت بزرگ بروگرام کا آغاز ہو چکا

pakistanis663

احساس تحفظ پروگرام میں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

احساس آمدن پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

لاھور میں چارہزار تک مہینے کا راشن بغیر سود قسطوں پر حاصل کریں

pakistanis663