احساس پروگراماہم خبریںپاکستان

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

موجودہ مہینوں میں ہونے والے مہنگائی کے پیشِ نظر حکومت پاکستان کی طرف سے پورے پاکستان میں احساس راشن رعایت پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت تمام غریب مستحق خاندان ہر مہینے راشن کی خریداری پر ایک ہزار کی رعایت حاصل کر سکتے ہیں احساس پروگرام کی طرف سے کہا گیا ہے 13 کروڑ لوگ اس سکیم سے مستفیض ہوں گے

تمام مستحق لوگوں کو آٹا چاول گھی اور دال کھانے والا آئل اور دیگر اشیاء پر ایک ہزار کی سبسٹی ملے گی

مذید تفصیلات اس پیج پر دیکھیں

احساس راشن پروگرام میں آن لائن اپلائی کریں

تمام غریب لوگ جو اس سکیم سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کریں فارم پر کرنے سے پہلے دو چیزیں آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ایک شناختی کارڈ اور دوسرا فون نمبر

احساس راشن پروگرام میں دوکان رجسٹر کروانے کا مکمل طریقہ

اگر آپ کے پاس کریانہ سٹور کی شاپ ہے تو آپ اپنی دوکان رجسٹر کروایں آپ کو دال چینی گھی اور دیگر کھانے کی اشیاء احساس راشن پروگرام کی طرف سے ملے گی اور آپ اپنی دوکان پر غریب لوگوں کو یہ سودہ دے سکیں گے آپ کو فائدہ یہ ہو گا
احساس پروگرام کی طرف سے کمیشن اور دیگر سہولیات آپ کو دی جائیں گئیں

Related posts

بنک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

ایچ بی ایل بنک سے قسطوں پر موبائل حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

Admin

گھر بیٹھ کر ٹویٹر سے پیسے کمانے کا بہترین موقع

pakistanis663

لاھور ویسٹ مینج منٹ کمپنی میٹروپولٹن کارپوریشن میں نوکریاں

pakistanis663

احساس پروگرام میں ایمرجنسی بھرتیاں شروع

pakistanis663

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کےلئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

pakistanis663

سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پاکستان کی اجناس چاول گندم نمک چینی انڈیا یورب میں بیچ کر اربوں ڈالر کیسے کما رہا ہے

Admin