احساس راشن رعایت پروگرام میں کریانہ سٹور رجسٹر کروانے کا طریقہ

احساس راشن رعایت پروگرام کی طرف سے پورے پاکستان میں کریانہ سٹورکی رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔ جو لوگ ماہانہ ایک سے دو لاکھ کمانا چاہتے ہیں فوری اپنی دوکان رجسٹر کروایں
احساس راشن رعایت پروگرام کی تفصیل
وزیراعظم نے3نومبر2021 کو احساس راشن پروگرام کا اعلان کیا تھا اس پروگرام کو 120 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے
پاکستان کے13کروڑ غریب لوگ اس پروگرام سےاستفادہ حاصل کریں گے پاکستان کی 53فیصد آبادی احساس راشن رعایت پروگرام سے مستفید ہو گی
ہر ماہ آٹا، دال اور گھی/پکانے کے تیل کی خریداری پر فی خاندان ایک ہزار روپے کی رعایت دی جائے گی۔
دوکان یا کریانہ سٹور رجسٹر کروانے کےلئے اہلیت کا معیار
تمام پاکستانی جو اپنی دوکان کریانہ سٹور رجسٹر کروانا چاہتے ہیں ان کے پاس مندرجہ ذیل چیزیں ہوں
نمبر ایک : ایک بنک اکاونٹ ہو
نمبر دو : شناختی کارڈ کی کاپی
نوٹ : اگر کسی دوکان دار آدمی کے پاس بنک اکاونٹ نہیں ہے تو نشنل بنک مین اپنا بنک اکاونٹ اوپن کروایں
نوٹ
امیدوار کو فارم پر کرتے وقت بنیادی معلومات ذاتی معلومات اور بنک اکاونٹ کی تفصیل دینا ہو گی

احساس راشن رعایت پروگرام میں کریانہ سٹور رجسٹر کروانے کا طریقہ

تمام امیدوار نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کروایں
دو ہفتے کے اندر اندر امیدوار کو تصدیق کا میسج موصول ہو گا

آپ کی دوکان یا سٹور کی درخواست قبول ہو چکے ہے یا نہیں یہ چیک کرنے کےلئے یہاں کلک کریں

اگر آپ کی دوکان یا کریانہ سٹور کی درخواست قبول ہو چکی ہےتو آپ کو احساس راشن رعایت پروگرام کی طرف سے کال کی جائے گی اور تفصیلات سے آپ کو اگاہ کیا جائے گا۔
جب آپ کے سٹور پر سامان آ جائے گا آٹا گھی دال چینی وغیرہ
تو دوکان یا کریانہ سٹور مالک اس اپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کرئے گا

احساس راشن رعایت اپلیکیشن کو داون لوڈ کرنے کے بعد اس میں لوگن ہونا ہے
جب کوئی کسٹمر دوکان پر سامان خریدنے کےلئے آئے گا تو آپ نے اس کا شناختی لینا ہے اور شناختی کارد نمبر کو اپلیکیشن میں درج کر کے تصدیق کرنی ہے اگر یہ آدمی احساس راشن رعایت کےلئے اہل ہے تو آپلیکیشن میں چیزوں کو سلیکٹ کریں جو کسٹمر خریدنا چاہتا ہے

Related posts

احساس کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بے نظیر مزدور کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

زیور تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

احساس تعلیمی وظائف پروگرام رجسٹریشن شروع

Admin