آٹامک انرجی کی طرف سے 1500 نوکریوں کا اعلان

پاکستان آٹامک انرجی کی طرف سے 2021 کی پہلی بڑی بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے ٹوٹل 1500سے زیادہ نوکریاں موجود ہیں پورے پاکستان سے مرد خواتین ان جابز کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
سلیکشن کے بعد امیدواروں کو ان مقامات پر تعینات کیا جائے گا
اسلام آباد
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبرپختون خواں
آزاد کشمیر
آٹامک آنرجی کی ان جابز کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری مڈل میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک ہے


یہ نوکریاں موجود ہیں


منیجر
اسسٹنٹ منیجر
ایگزیکٹو
کمپیوٹر آپریٹر
چارج مین
ڈیٹا انٹری آپریٹر
ڈرائور
کک
ویٹر
اور بھی کافی مختلف کیٹگری میں نوکراں موجود ہیں تفصیلات کے لئے نوکریوں والا اشتہار دیکھیں

آن لائن اپلائی کرنے کے لئے اور فارم کو ڈاون لوڈ کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

آٹامک انرجی کی جابز کےلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2021 ہے

اشتہار کو بڑا کر کے دیکھنے کےلئے اشتہار پر کلک کریں

Related posts

میٹرک اور ایف اے کے تعلیمی امتحانات کی نگرانی کےلئےایماندار ٹیچرکی ضرورت ہے

pakistanis663

ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول میں نوکریاں آ چکی ہیں اپلائی کریں

Admin

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

قطر میں ملازمت حاصل کرنے کا شاندار موقع اپلائی کریں

pakistanis663

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں

pakistanis663