آئے آئی کیش ایپ: یہ ایپ پچاس ہزار کا ائمرجنسی قرضہ فراہم کرتی ہے

آئے آئی کیش ایپ پاکستان میں لوگوں کو ائمرجنسی قرضہ فراہم کرتی ہے
سٹوڈنٹ
تنخواہ دار
بزنس مین
تمام لوگوں کو آسان شرائط اور جلدی قرضہ دیا جاتا ہے
قرضہ لینے کےلئے کوئی بھی آدمی ایپ کو ڈاون لوڈ کر کے فارم پر کرئے
اورقرضے کےلئے اپلائی کرسکتا ہے
درخواست منظور ہونے پر صرف پانچ منٹ میں امیدوار کے بنک اکاونٹ میں قرضہ ٹرانسفر کر دیا جاتا ہے

قرضے کی تفصیل

دس ہزار سے پچاس ہزار تک قرضہ لیا جا سکتا ہے
91 دنوں سے 365 دن کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے
امیدوار سے 10.95% سود لیا جائے گا

قرضے کےلئے اہلیت کا معیار

امیدوار کی عمر 21سے 52سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار سے تنخواہ کی تفصیل لی جائے گی

AI cash app contact number

کسی بھی وقت ہم سے رابطہ کریں:
کاروباری اوقات: 09:00 – 18:00 (پیر سے اتوار)
ای میل: AiCashHelpCenter@gmail.com
کسٹمر سروس ہاٹ لائن: 92-3105976666
واٹس ایپ: 92-3105976666
پتہ: ہاؤس 18، اسٹریٹ 68، ایف 8/3، اسلام آباد

Related posts

ملازمین پر نظر رکھنے والا سافٹ ویئر سب سے زیادہ بکنے لگا سافٹ ویئر کی مانگ میں اضافہ

Admin

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663

گورنمنٹ سے ہمت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

Admin

البیت ہوم فنانس = البرکا بینک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لیں

pakistanis663

-کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لینے کا مکمل طریقہ آن لائن فارم پر کریں

pakistanis663

آورسیز پاکستانی فاونڈیشن کیا ہے اور اس کی ممبرشپ ملنے پر کتنے فائدے ملتے ہیں

Admin